مسلم آزار

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - مسلمانوں کو دُکھ دینے والا، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - مسلمانوں کو دُکھ دینے والا، مسلمانوں کو اذیت یا نقصان پہنچانے والا۔